ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی

ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کمانڈر بگی لنڈکانی کے دو بھائیوں پیروخان لنڈکانی بگٹی اور جھنڈا خان لنڈکانی بگٹی کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے لیویز نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا اورمزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے