میرعلی حسن زہری سے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھالیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)میر علی حسن زہری سے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھالیاگورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نومنتخب صوبائی وزیر میر علی حسن زہری سے حلف لیانومنتخب وزیر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہےوزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری ، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو ، اعلیٰ سرکاری آفیسرز اور پارٹی کارکنان بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔