کوئٹہ،قمبرانی روڈ گاڑی کے قریب زوردار پردھماکہ
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گاڑی میں دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایک شخص میراصغرشاہوانی اپنی گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی کرکے زمینوں کو دیکھنے چلاگیا اسی دوران گاڑی کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔