کوئٹہ،پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 2افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث، 2افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے پشتون آبادمیں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا تی ہے مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے