باغبانہ،نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے علاقے باغبانہ خیرکپرمیں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل باغبانہ خیرکپر میں نوجوان محمد قاسم ولد غوث بخش جتک بند کمرے میں گلے میں پھندا ڈال کراپنے زندگی کا خاتمہ کردیا لیویز باغبانہ کے مطابق نوجوان گھریلوناچاقی کی وجہ سے خود کشی کرلی ہے لیویز نوجوان کی خودکشی کے متعلق مزید تحقیقات کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے