کوئٹہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں صلاح الدین جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ: کوئٹہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔بدھ کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی ثناء پمپ کے قریب تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص صلاح الدین جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے