خضدار میں زلزلے کے جھٹکے
خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو خضدار سٹی میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔