سوراب سے اغواء ہونے والے شخص بازیاب،3 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سوراب سے اغواء ہونے والے شخص کو لیویز نے بازیاب کرکے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ لیویز کے مطابق چند روز قبل سوراب کے علاقے سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کلیم اللہ رودینی کو اغواء کرلیا تھا لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے مغوی کو بازیاب کرکے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ لیویز نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی اہم انکشافات متوقع ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے