جیوانی،پی سی جی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ،اہلکار جاں بحق
جیوانی (ڈیلی گرین گوادر)جیوانی کے علاقے دران میں لائٹ ہاؤس کے قریب پاکستانی کوسٹ گارڈ (پی سی سی)کی گشت کرنے والے پارٹی پر رات شام تقریبا7 بج کر 20 منٹ پر دیسی ساختہ آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکارر شہید ہوگیا تفصیلات کے مطاق گشت پر مامور پی سی جی اہلکار معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے کہ اچانک ایک زور دار ھماکے کے بعد علاقے میں خو ف و ہراس پھیل گیا سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا جاں بحق اہلکار کی لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔