مستونگ،ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہوگئے۔چوتو کے مقام پر ویگو گاڑی اور ٹرالر کے درمیان خطرناک تصادم جسکی نتیجے میں ویگو گاڑی میں سوار تین افراد شدید زخمی پولیس سی آئی انچارج زبیر احمد علیزئی سابق ایس ایچ او عبدالروف بلوچ موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے