پی ٹی آئی کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ سمیت 23افراد کے خلاف مقدمہ درج

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ سمیت 23افراد کے خلاف ائیر پورٹ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیاایف آئی آر میں کار سرکار میں مداخلت، روڈ بلاک اشتعال انگیزی لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج، پولیس کوئٹہ، ایس ایچ او ائیر پورٹ عبدالحئی گرانی کی مدعیت میں خیزی چوک اور اس سے ملحقہ علاقوں کو بند کرنے پردرج کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے