کوئٹہ میں مہمانوں نے میزبان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں مہمانوں نے میزبان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا لاش کلی عمر میں زیرتعمیر مدرسے کے کمرے میں بند کر کے فرار ہوگئے مقتول نجی اسٹور کا ملازم تھا،پولیس نے بتایا کہ مقتول بہاولپور کا رہائشی تھا جو گزشتہ 10سال سے نجی اسٹور میں ملازمت کررہا تھا۔پولیس نے مقتول کا موبائل قبضے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے