خضدار،ٹریفک حادثہ میں لوکل گورنمنٹ آفیسر جاں بحق

خضدار: خضدار میں ٹریفک حادثہ میں لوکل گورنمنٹ آفیسراللہ بخش جاں بحق تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے کا تعلق اسد آباد خضدارسے ہیں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے