بی این پی کے سابقہ ایم پی اے اختر حسین لانگوکو گرفتار کرلیا گیا،سرداراختر مینگل

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ ساہٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اختر حسین لانگو، جو کہ پارٹی کے سیکرٹری خزانہ اور سابق ایم پی اے ہیں، کو آج اسلام آباد سے تقریباً 4 سے 5 بجے کے درمیان پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے گرفتار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے