ژوب،ٹریفک حادثے میں 3 خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی

ژوب(ڈیلی گرین گوادر) ژوب ڈی ائی خان قومی شاہراہ مغل کوٹ کے قریب کار کو حاد ثہ تین خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق ژوب سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی کار اور مخالف سمت سے جانے والی کار کے مابین تصادم تین خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے