مستونگ،تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے کم عمر بچی جاں بحق

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے کم عمر بچی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مستونگ کے علاقے غلام پڑیز میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک کم عمر بچی ہلاک ہوگئی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے