تربت،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ترت(ڈیلی گرین گوادر) نامعلوم مسلح افراد کا گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس نتیجے میں شعیب نامی شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک شخص شعیب ہلاک ہو گئے ہلاک ہونیوالے عمر کی27 سال بتا ئی جا رہی ہے قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی واقعہ کی رپورٹ تھانے میں درج کر دی گئی مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے