اورماڑہ،سیکورٹی فورسز کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ جانے سے 14 اہلکار زخمی

اورماڑہ(ڈیلی گرین گوادر)اورماڑہ میں سیکورٹی فورسز کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ جانے سے 14 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اورماڑہ کے علاقے کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی بس بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا،مزید کارروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے