بلوچستان اسمبلی میں 25اور 26 اگست کو ہونیوالے تخریب کاری کیخلاف مشترکہ مذمتی قرار داد پیش

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کہا ہے کہ 25اور 26اگست کو پیش آنے والے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جو لوگ ان واقعات کی مذمت نہیں کر رہے اور اپنے آپ کو کنفیوزظاہر کررہے ہیں اورجو لوگ دہشت گردی کی مذمت نہیں کرتے وہ انجانے میں اس کی حمایت یا ہمدردی کرتے ہیں، صوبے میں 4ہزار سے زائد افراد کو قومیت، جاسوسی،غدار ی کے نام پر قتل کیاگیا ہے، دہشتگردی کے واقعات میں سیکورٹی اداروں سے بھی سوال ہونا چاہیے، بارڈر بند کر کے50لاکھ لوگوں کو بے روزگار کرنے سے بلوچستان کے نوجوان دشمن عناصر کے ذریعے استعمال ہونگے۔پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیرزراعت حاجی علی مدد جتک نے ایوان میں بخت محمد کا کڑ، حاجی ولی محمد نو رزئی، میر محمد اصغر رند، بر کت علی رند، سنجے کما ر، مینا مجید کی جانب سے مشترکہ مذمتی قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مو رخہ 25اور 26اگست کی درمیا نی رات کو ملک دشمن دہشت گر دوں کی جا نب سے بلو چستان کے مختلف علا قو ں میں بیک وقت بز د لا نہ، وحشیا نہ اور سفا کا نہ حملے کئے گئے جن میں مو سیٰ خیل کے علا قے راڑہ شم کے مقام پر بلو چستان کو پنجا ب سے ملا نے والی قو می شا ہر اہ پر مسافر بسوں اور ٹر کو ں سے 23نہتے بے گنا ہ اور معصو م شہر یو ں کو اتار کر بے دردی سے شہید اور35گاڑ یوں کونذ رآتش کیا گیا۔ ان اند و ہنا ک واقعا ت کی پوری د نیا میں مذ مت ہورہی ہے یہ دہشتگر د بچوں کو درغلا کر د ہشت گر دی کر واتے ہیں جس میں ان کے وا لد ین تک کوعلم نہیں ہو تاجسکی مثا ل ما ہل بلو چ کا حا لیہ بیان ہے کہ میں سن کر حیر ت زدہ ہوئی کہ میر ی بیٹی کو دہشت گر دوں نے اپنے مذمو م مقا صد کے لئے استعما ل کیا علا وہ ازیں بی وائی سی آ ئے روز د ھر نے اور احتجا ج کر تے ہیں اور سو شل میڈ یا پر ٹر ینڈ چلا تے ہیں مگر اتنے مظلوم لو گوں کے قتل جن میں بلو چوں سمیت ہر قو م کے لو گ شال ہیں اس پر خا مو ش ہیں یہ لو گ دہشت گر دوں کی legitmateآواز بنے ہو ئے ہیں انکی ایسی سفا کیت اور دہشت گر دی پر خا مو شی معنی ٰ خیز ہے۔ بلو چستان صو با ئی اسمبلی کا یہ ایو ان دہشت گر د تنظیم بی ایل اے کی اس بز د لا نہ سفا کا نہ اور دہشت گر د انہ اور و حشیا نہ کا ر ائیو ں اور بی وائی سی بلو چ یکجہتی کمیٹی جس کی وجہ سے پورے بلو چستان میں روڈ بلا ک ہو نے سے علا قے کے لو گوں اور مر یضو ں کو ا زیت کا سا منا کر نا پڑا کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تا ہے۔ مز ید بر ا ں سیکور ٹی فورسز اور رقا نو ن نا فذ کرنے والے اداروں نے صو بہ کے مختلف اضلا ع میں مذ کو رہ با لا واقعا ت پر فوری رد عمل شروع کر تے ہوئے کلیر نس آ پر یشن شروع کیا جس کے نتیجے میں ملک د شمن عنا صر اور دشمن ملک کے 21دہشتگر د ایجنٹو ں کو جنم واصل کیا۔ اور اس کاروائی کے دوران سیکورٹی فورسز کے 10جوانوں اور قا نو ن نا فذ کرنے والے اداروں کے 4اہلکا روں سمیت مٹی کے 14بہادر بیٹوں نے بہادری سے لڑ تے ہو ئے لا ز وال قر با نی دی اور شہا دت کو گلے لگا یا اور اس طرح دہشت گردوں کے مذ مو م عز ائم کو کا میا بی سے نا کا م بنا یا خیا ل رہے کہ پوری قو م ہمہ وقت دہشت گر دی کے خلاف جنگ میں اپنی بہا در افواج،سیکور ٹی فورسز کے شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے۔ لہذ ا بلو چستان اسمبلی کا یہ ایو ا ن سیکور ٹی فورسز اور قا نو ن نا فذ کرنے والے اداروں کے اہلکا روں کی لا ز وال قر با نی اور شہادت پر انہیں خر ا ج تحسین اور خر اج عقید ت پیش کر تا ہے اور متاثر ہ خا ند ا نوں سے دلی ہمد ردی اور تعز یت کا اظہار کر تا ہے اور ساتھ ہی مر کز ی اور صو بائی حکومت سے پر زور مطا لبہ کر تا ہے کہ ان گھنا ؤ نے اور بز د لا نہ کاروئیوں کے لئے اکسا ے والوں مجر موں، سہو لت کاروں ان کی حو صلہ افز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے