لورالائی،بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علا قے میں محمد جان شادوزئی ایل ایم آئی کیسکو لورالائی آپریشن سب ڈویژن لورالائی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے