ہرنائی،شعبان سے چار افراد کی لاشیں برآمد

ہرنائی (ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی کے علاقے سے چار افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔ جمعہ کو ہرنائی کے علاقے شابان سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں سے ایک لاش کو کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دیگر تین لاشوں کو بھی کوئٹہ منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سول ہسپتال پہنچائی جانے والی لاش کا معائنہ کیا گیا۔ڈاکٹر عائشہ کے مطابق شعبان کے علاقے سے ملن یوالی لاش قابل شناخت نہیں ہے، لاش کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپل لے لئے گئے، مزید کارروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے