جھل مگسی،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

اوستا محمد(ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی کے علاقے میں ایک نوجوان قتل وجہ رشتہ کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقہ مٹ بنگلانی کے مقام پرمحمد رمضان کٹوہر مگسی روڈ پر کھڑا ہوا تھا اپنے گوٹھ پیر کلو جانے کے لیے تو اسی دوران ملزم سونا خان مگسی نے اسے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا اطلاع ملتے ہیں لیویز فورس موقع پر پہنچ کرنعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دیا جوں ہی نعش گوٹھ پیر کلو گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا قتل کی وجہ رشتہ کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے لیویز فورس نے ملزم کی تلاش شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے