ہرنائی،کوئلہ کان حادثے میں کانکن جان بحق

ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر) کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جان بحق، لیویز کے مطابق شاہرگ ملک ولائت حسین کول کمپنی کے کوئلہ کان میں پاوں پھسلنے سے ایک کانکن کان میں گر کر جان بحق ہوگئے جان بحق کانکن کا تعلق حاجی محمد ولد متین قوم سواتی سکنہ سوات خوازہ خیلہ خیبر پختونخواہ کانکن کی لاش کوکوئلہ کان سے نکال کر رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کردیا گیا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے