پشین،لیویز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،مغوی کمسن بچہ بازیاب،ملزم گرفتار

پشین(ڈیلی گرین گوادر)لیویز اور پولیس کی مشترکہ پشین میں کارروائی، مغوی کمسن بچہ بازیاب ملزم گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق لیویز اور پولیس کی مشترکہ پشین میں کارروائی، مغوی کمسن بچہ بازیاب اغوا برائے تاوان میں ملوث ملزم محمد نواز کو گرفتار کرلیا گیا ہے مغوی بچے کے والد نے کہا ہے کہ ، اغوا کار ایک کروڑ روپے تاوان طلب کررہے تھے، تاوان طلبی کیلئے افغانستان کے نمبرز سے کالز آتے تھے،، فون کالز سے متعلق ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کو آگاہ کیا ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کی ہدایت پر لیویز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کیایس ایس پی منظور بلیدی نے کامیاب کارروائی پر پولیس کے جوانوں کو شاباش دی پشین، مغوی بچے کو پشین بائی پاس کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے