گوادر،کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،دو افراد زخمی

گوادر (ڈیلی گرین گوادر)گوادرکوسٹل ہائیوے پر حادثہ،دو افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائیوے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثہ کارواٹ کے قریب پیش آیا جہاں ایک گاڑی (زمیاد) ٹائر پھٹنے سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں 02 افراد زخمی ہوئے جنہیں GDA ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا۔اطلاع ملتے ہی کوسٹل ہائی وے پولیس N-10، زون-II گوادر کے انچارج کارواٹ چوکی نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ریسکیو کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے