کردگاپ لیویز فورس کی کارروائی، اسلحہ و راونڈ برآمد،ملزم گرفتار

مستونگ :کردگاپ لیویز فورس کی کاروائی اسلحہ و راونڈ برآمدکر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر محبوب احمداچکزئی اور اسسٹنٹ کمشنر کردگاپ عطائالمہم کے خصوصی ہدایت پر نائب رسالدار مدثر احمد کے سربرائی میں سپاہی منظور احمد سپاہی شبیر احمد سپاہی عبدالمالک نیکردگاپ لیویز فورس نے شہید عطا محمد لیویز چیک پوسٹ کوتل کے مقام پر دوران ناکہ بندی ایک ٹوڈی گاڑی کی تلاشی لی تلاشی کے دوران کار گاڑی سے ایک عدد ایم پی 4کلاشنکوف،پانچ میگزین اور 120بھی راونڈ برآمد کرکے ملزم سرفراز احمد ولد باز محمد قوم خلجی سکنہ کاسی روڈ کوئٹہ کو مسروقہ اسلحہ و گاڑی سمیت حراست میں لیکر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے