کوئٹہ میں پولیس تشدد کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک

قلات(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پولیس تشدد کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک منگچر جوہان کراس بازار کے قریب باب ایریا میں خواتین مظاہرین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیدیا قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ، سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے کوئٹہ میں گرفتار تمام گرفتار مظاہرین کی رہائی تک احتجاج جاری رکھیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے