کورونا ، کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند

کوئٹہ : میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بیوٹمز یونیورسٹی بند کردی گئی یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23مئی تک بند کردی گئی ہے اور اس دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی یونیورسٹی کے زیر انتظام فائنل امتحانات 24 مئی سے شروع ہوں گے جب کہ یونیورسٹی کے انتظامی دفاتر 30 اپریل تک مکمل طور پر بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے