زیارت میں موجودہ قبائلی رنجشوں کے پیش نظر سنر زئی قبیلہ نے جرگہ طلب کرلیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)زیارت میں موجودہ قبائلی رنجشوں کے پیش نظر سنر زئی قبیلہ نے جرگہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سنر زئی قبیلہ نے زیارت میں موجودہ گھمبیر قبائلی رنجشوں کے پیش نظر کلی چاوترہ سنڈیمن تنگی زیارت میں 10 جولائی 2024 کو جرگہ طلب کیا ہے جس میں تمام قبیلہ سنر زئی کے افراد قومی جرگہ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے