حب سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں میں چرس، ہیروئن اورگٹکا برآمد

حب(ڈیلی گرین گوادر) حب سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں میں اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف مہم، چرس، ہیروئن اور سفینہ گٹکا برآمد 1. مسز اختر بی بی w/o نیک محمد بذریعہ کاسٹ سرمستانی R/o نزد پرانا سنیما حب کو گرفتار کر کے 1700 گرام چرس برآمد کر لی،2. ملزم اسد اللہ ولد عبدالغفور میروانی R/o جام کالونی حب کو گرفتار کر کے 1090 گرام چرس اور 530 گرام ہیروئن پاڈر برآمد کر لیا،3. ساکران روڈ حب کے قریب میر جان ولد عبدالحکیم نامی ملزم میروانی کو گرفتار کرکے 650 گرام چرس برآمد کر لی،4. ایک کرولا کار Axio R/No, BTD.0720 کو روک کر گاڑی سے سفینہ گٹکا NCP کے 400 پیکٹ برآمد کر کے مزید کارروائی کے لیے کسٹم انٹیلی جنس گڈانی کے حوالے کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے