کچھ اپوزیشن اراکین کو تنفید کرنے کی عادت ہے،میر ظہور بلیدی،حکومت اپوزیشن کو برداشت کرے،ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہاحکومتی اراکین اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کی امنگوں کے مطابق قرار دیا جبکہ اپوزیشن کے اراکین نے بجٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس موقع پر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا کہ کچھ اپوزیشن اراکین کی تنفید کرنے کی عادت ہے۔جس پر نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالما لک بلوچ نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کو برداشت کرے ہرحکومتی وزیر اپوزیشن کا جواب دے گا تووقت ضائع ہوگا کون بلوچستان کی ترقی کے حق میں ہے یہ سب جانتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے