وڈھ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ کے علاقہ پلی ماس میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق وڈھ کے مضافاتی علاقہ پلی ماس میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے رسول بخش ولد الہی بخش قوم براہمزئی جاںبحق ہوگئے ۔ مقامی انتظامیہ ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے