پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این ایف اہلکار جاں بحق

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این ایف اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڑ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے این ایف اہلکار غلام افضل جاں بحق ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے