خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق 5 زخمی
خضدار: خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک مسافر جاں بحق پانچ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدارمیں دراکھالو کے مقام پر کار اور پک اپ گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔