کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ کیچی بیگ میں فائرنگ کے نتیجے میں مظفر احمد نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز یدکا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے