کوئٹہ میں جھگڑے کے دوران چاقوؤں کے وار سے1 شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں جھگڑے کے دوران چاقوؤں کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں زرغون آباد کے مقام پر رشتے کے تنازعہ پر دو گرہوں میں جھگڑا ہوگیا جس کے دوران چاقوکے وار سے ڈاکٹر اشرف نا می شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے