وزیراعظم نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی سمری منظوری کر لی

اسلام آباد: وزیراعظم نے ٹی ایل پی پر پابندی کے مسودے کو منظور کرلیا، وفاقی کابینہ کے بھی آج گرین سگنل دینے کا امکان ہے۔ شیخ رشید کہتے ہیں پولیس اہلکاروں کواغوا کر کے مطالبات منوانے کی کوشش کی گئی۔
وزیر اعظم نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی وزارت داخلہ کی سمری منظوری کر لی، کابینہ کے ارکان بھی چوبیس گھنٹے کے اندر تنظیم کو بین کرنے کی منظوری دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے