کوئٹہ، نواں کلی میں منی پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے مالک جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے منی پٹرول پمپ کے مالک جاں بحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس نے فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پا لی لاش کوسول ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے