وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر زیارت پہنچ گئے

زیارت (ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر زیارت پہنچ گئے کمشنر سبی ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی، ڈی آئی جی پرویز احمد عمرانی اور اعلٰی حکام نے وزیراعلٰی بلوچستان کا استقبال کیا وزیراعلٰی بلوچستان زیارت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کریں گے وزیراعلٰی بلوچستان کو زیارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی زیارت دورے کے موقع پر وزیر اعلٰی عوامی جرگے میں مقامی عمائدین اور عوام سے ملاقات بھی کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے