مانسہرہ میں بس اور جیپ کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مانسہرہ (ڈیلی گرین گوادر)خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں کیوائی کے مقام پر سیاحوں کی جیپ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 2 خاتون سیاح جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ شاہراہ کاغان کے کنارے سے گھر کے اوپر گری۔

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق مانسہرہ کے شوگراں روڈ پر حادثہ کا شکار ہونے والی بچیوں کا تعلق پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور سے ہے، جبکہ جاں بحق ہونے والی ایک طالبہ کا نام حلیمہ اور ایک کا زرمینہ ہے۔حکام کے مطابق حادثے میں تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں پروفیسر ساجد جاوید، پروفیسر محمد بلال، عبدالبصیر، مقدس بی بی، مریم نور اور شازینہ بی بی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے