ڈیرہ بگٹی،پہاڑ کی چوٹی سے گر کرچرواہا جاں بحق

ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں پہاڑ کی چوٹی سے گر کر چرواہا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں پہاڑ کی چوٹی سے گر کرایک چرواہا لما خان جاں بحق ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے