پنجگورمیں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کی سب تحصیل کلگ روتک میں عدنان ولد علی جان زرعی زمین پر پانی کا بور لگارہا تھا کہ دوسرے فریق نے ان کو بور لگانے سے منع کیا دونوں کے درمیان جھگڑا ہو تو ایک فریق نے پسٹل سے عدنان نامی شخص پر فائز کیا گولی بائیں جانب سینے کے قریب لگا ہے زخمی ٹیچنگ ہسپتال منتقل لیویز تھانہ کلگ کاروائی کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے