ہرنائی، کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق

ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ ریسکو حکام نے بتایا کہ کان کنوں کی لاشیں ان کے ساتھ کام کرنے والے مزدروں نے اپنی مدد آپ کےتحت کوئلہ کان سے نکال لیں۔ جاں بحق کان کنوں کی شناخت باری اور لالی کے ناموں سے ہوئی ہیں، دونوں متوفیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے