سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔شبلی فراز کے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے سید شبلی فراز کی بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ نامزدگی کی تھی۔ سینیٹر شبلی فراز اس سے قبل قائد ایوان، وفاقی وزیر اطلاعات اور سائنس ٹیکنالوجی رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے