لاہور(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ہمارا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔ چند دنوں میں پنجاب کے عوام کو ریلیف دیا، پنجاب میں جلد لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ اسکیم متعارف کروائیں گے۔قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں قومی او صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی۔
مسلم لیگ ن کے تمام امید وار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے، مریم نواز

ٹیگز:
مریم نواز
