ضمنی انتخابات،سردار اختر جان مینگل نے وڈھ میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور سردارزادہ گورگین مینگل نے وڈھ میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، تفصیلات کے مطابق اختر مینگل کے ہمراہ سابق ایم پی اے ثنا بلوچ، سابق ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین و دیگر موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے