چمن، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1، ایف سی اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چمن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ کلی میرال زئی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکارجاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا واقعہ کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے لیویز نے نعش اورزخمی کوہسپتال پہنچادیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے