نوشکی ٗ حساس ادارے کے دفتر پر راکٹ فائر ودھماکے

نوشکی(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے شہرنوشکی میں حساس ادارے کے دفتر پر راکٹ فائر دھماکے بعد جوابی فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا قاضی آباد میں قائم ایک حساس ادارے کے دفتر پر مغرب کے وقت نامعلوم افراد نے دو راکٹ داغے جو زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گئے تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے