کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں لوکل بس کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے خروٹ آباد میں لوکل بس کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے