ضلعی انتظامیہ بارکھان میں آگ پرقابوپانےکیلئےہنگامی اقدامات کرے،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوہلوکےجنگلات میں آگ پرفوری قابو پانےکی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ آگ پرقابوپانےکیلئےہنگامی اقدامات کرے اور پی ڈی ایم اے سے مددحاصل کی جائے۔ان کا کہنا تھاکہ آبادی کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔